
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
ہفتہ 5 جولائی 2025 08:50
(جاری ہے)
اماریٹیک گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، ثانی الزعفین نے کہا کہ فلائی دبئی کے ساتھ یہ شراکت نئی نسل کے کاغذی کارروائی سے پاک امیگریشن نظام کے نفاذ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ "چہرے کی شناخت پر مبنی اے آئی ٹیکنالوجی کی بدولت یہ اسمارٹ گیٹس فلائی دبئی اور امیگریشن کے پلیٹ فارمز سے براہ راست منسلک ہیں، جو ریئل ٹائم میں شناخت کی تصدیق اور مکمل بغیر رکاوٹ سفر کو ممکن بناتے ہیں۔فلائی دبئی کے چیف پروکیورمنٹ و ٹیکنالوجی آفیسر، محمد حارب المہیری نے کہا کہ ایئرلائن ہمیشہ نئی ٹیکنالوجی کو اپنانے کے مواقع تلاش کرتی ہے تاکہ ترقی اور آپریشنل کارکردگی میں بہتری لائی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ، "بایومیٹرک اسمارٹ گیٹس کی تنصیب فلائی دبئی کے سفر کو مزید مربوط، بروقت اور محفوظ بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔واضح رہے کہ آج فلائی دبئی کے 89 جدید طیاروں پر مشتمل بیڑے کے ذریعے 135 سے زائد مقامات کو سروس فراہم کی جا رہی ہے۔ ایئرلائن نے 6,400 سے زائد ملازمین پر مشتمل ایک مضبوط افرادی قوت بھی تشکیل دی ہے، جن میں 1,300 سے زیادہ پائلٹس اور 2,500 کیبن کریو شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.