
سٹی ٹریفک پولیس پشاور کی جانب سے 9 محرم الحرام کے حوالے سے نقشہ جاری، ڈرون سکواڈ کے ذریعے شہر کی نگرانی
ہفتہ 5 جولائی 2025 11:00
(جاری ہے)
سٹی ٹریفک پولیس کے مطابق نقشہ چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کے احکامات پر جاری کر دیا گیا تاکہ شہریوں کو کسی قسم کی سفری مشکلات درپیش نہ ہوں. چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان نے کہا ہے کہ شہریوں کو ٹریفک نظام سے متعلق ایف ایم ریڈیو 88.6 سمیت سوشل میڈیا کے تمام سائٹس پر ٹریفک نظام سے متعلق آگاہی دی جارہی ہے۔
شہری محرم الحرام کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں تاکہ انہیں کسی قسم کی مشکلات درپیش نہ ہوں۔چیف ٹریفک آفیسر کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کا محرم الحرام کے دوران شہر میں ٹریفک نظام میں بہتری کیلئے ڈرون سکواڈ شہر کی نگرانی کر رہا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر ہارون رشید خان کی ہدایت پر تشکیل کردہ سکواڈ محرم کی جلوسوں کی کوریج کر رہا ہے۔ڈرون کیمروں کی مدد سے شہر بھر میں جلوسوں کے باعث بند شاہراہوں اور سڑکوں سمیت متبادل روٹس کی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا اور نہ آئندہ کرے گا، سیکیورٹی ذرائع
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین حکمتِ عملی کی بدولت جنگ میں عظیم کامیابی ملی،مریم نواز
-
پنجاب کے معاملات میں مداخلت، پی پی آئینی اختیارات سے تجاوز کر رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے‘ ایازصادق
-
حافظ نعیم الرحمن کا مانسہرہ میں فقیدالمثال استقبال، ٹھاکرہ سٹیڈیم نعرہ حافظ ،حافظ سے گونج اٹھا
-
زیرحراست ملزمان کے انٹرویوزاورانکے اعترافی بیانات میڈیا پرنشر کرنے پر پابندی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا جامعہ حنفیہ بوریوالا کے میڑک کے امتحان میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبا اور اساتذہ کیلئے 10 لاکھ روپے کا انعام
-
سی سی آئی کا آئینی فورم متنازعہ کینال منصوبے کو مسترد اور دفن کرچکا ہے،نثاڑ کھوڑو
-
وزیراعلی مریم نواز شریف کا پاکپتن میں7 افراد کو آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس ،رپورٹ طلب
-
پنجاب بھر میں 1503 ٹریفک حادثات میں 13 افراد جاں بحق، 1773 زخمی
-
پنجاب بھر کی فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر فوری پابندی عائد
-
ًقومی سلامتی صرف سرحدوں کی نہیں، عوامی فلاح، معاشی استحکام اور قومی یکجہتی کی بھی ضامن ہی: مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.