کوئٹہ، سابق ڈائریکٹر جنرل زراعت (ایکسٹینشن) غلام رسول طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

ہفتہ 5 جولائی 2025 21:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2025ء) سابق ڈائریکٹر جنرل زراعت (ایکسٹینشن) غلام رسول طویل علالت کے بعد وفات پا گئے۔مرحوم ایک محنتی اور دیانتدار افسر تھے جنہوں نے بلوچستان میں زرعی ترقی کے لیے گرانقدر خدمات انجام دیں۔

(جاری ہے)

ان کی پیشہ ورانہ خدمات اور شخصیت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔محکمہ زراعت حکومت بلوچستان کی جانب سے مرحوم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :