فلپائن میں سیلاب سے دو ہزار افراد بے گھر

پیر 7 جولائی 2025 16:58

منیلا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2025ء) فلپائن میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کے باعث 2 ہزار سے زیادہ شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔

(جاری ہے)

متحدہ عرب امارات کے خبررساں ادارے وام نے فلپائن کے محکمہ ڈیزاسٹر رسک ریڈیکشن اینڈ مینجمنٹ کے حوالے سے بتایا کہ زمبوانگا شہر اور آس پاس کے علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے باعث 2 ہزار 374 افراد عارضی مراکز میں مقیم ہیں۔

متعلقہ عنوان :