
پنجاب حکومت نے 50 افسروں کے تقررو تبادلے کر دیئے
متعدد اسسٹنٹ کمشنرز کے تقررو تبادلے کردیئے گئے، تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
منگل 8 جولائی 2025 12:20
(جاری ہے)
راب دینو اسسٹنٹ کمشنر اوکاڑہ سے پاکپتن تعینات، عبدالقدیر زرقون اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن سے خانیوال تعینات، طارق شبیر اسسٹنٹ کمشنر راوی لاہور سے ایڈمن ون سے ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کریں گے، سمبل اسسٹنٹ کمشنر خانیوال سے اسسٹنٹ کمشنر راوی لاہور تعینات کئے گئے۔
روہت کمار اسسٹنٹ کمشنر ملتان سے خانیوال تعینات، شیریں گل اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی سے سرگودھا تعینات، الماس اسسٹنٹ کمشنر راولپنڈی کینٹ سے 18 ہزاری تعینات، سعد رحمان اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال سے راولپنڈی کینٹ تعینات کر دیئے گئے۔ فیصل ولید سومرو اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان سے ڈیرہ غازی خان تعینات، طارق محمود اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ سے ایڈمن ونگ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کریں گے، احسن ممتاز اسسٹنٹ کمشنر ویہاڑی تعینات، سعدیہ جعفر کو ہوم ڈیپارٹمنٹ سے اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ تعینات کر دیا گیا۔محمد جلیل الرحمان اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد سے سیکشن آفیسر فاریسٹ وائلڈ لائف تعینات، محمد عابد سرور سیکشن آفیسر سے اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات، محمد ریاض اسسٹنٹ کمشنر ملکوال سے اے سی ہیڈ کوارٹر سرگودھا تعینات کر دیئے گئے۔غزالہ یاسین اسسٹنٹ کمشنر ملکوال تعینات، ماریہ جاوید سیکشن آفیسر سے اسسٹنٹ کمشنر ٹیکسلا تعینات، ماہم مشتاق اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال (سرگودھا) تعینات، نشتر رحمان لودھی اسسٹنٹ کمشنر منچن آباد سے ایڈمن ونگ رپورٹ کریں گے۔عتیق اللہ اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد (سٹی) سے منچن آباد تعینات، عادل عمر سیکشن آفیسر ویلفیئر ونگ سے اسسٹنٹ کمشنر فیصل آباد (سٹی) تعینات، محمد شعیب بوسان اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید سے سب رجسٹرار ڈی جی خان تعینات کر دیئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
آئین ہم سب کا ہے،اس پر کسی کو کلہاڑا نہیں چلانے دیں گے، اے این پی کی اے پی سی کے اعلامیہ پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی نے دستخط نہیں کئے ، ہم اس سے اتفاق نہیں کرتے، سینیٹر عرفان صدیقی
-
مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری
-
پاکستان بھر میں مون سون کی بارشوں سے 657 افراد ہلاک، 929 زخمی ، این ڈی ایم اے
-
طوفانی بارشیں,بونیر میں شادی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، ایک ہی خاندان کے 21 افراد جاں بحق
-
کوہاٹ ،نصف شب خون کی ہولی کھیلی گئی
-
لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخوا، 2 اضلاع میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
-
کوئٹہ سول اسپتال کی 300 سے زائد ویل چیئرز مریض اپنے ساتھ گھر لے گئے
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان
-
پنجاب میں دریائوں کے اطراف دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے شدید مون سون بارشوں کا امکان ہے ، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.