انجمن محبان مصطفی ﷺ کہوڑی یونٹ کے زیر اہتمام محفل پاک بسلسلہ شہدائے کربلا کا انعقاد

منگل 8 جولائی 2025 23:48

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2025ء)انجمن محبان مصطفی ﷺ کہوڑی یونٹ کے زیر اہتمام محفل پاک بسلسلہ شہدائے کربلا کا انعقاد ‘ محفل پاک کا انعقاد دربار عالیہ والی کشمیر حضرت پیر سید محمد علی شاہ بادشاہ سرکار اپر کہوڑی پر کیا گیا ‘ محفل میں پیر طریقت جگر گوشہ سرکار جھاگوی حضرت میاں محمد رفیق جھاگوی سجادہ نشین دربار عالیہ جھاگ شریف و دربار عالیہ گلستان جھاگ شریف گوجرہ ،سید غلام حسین شاہ ، سید شبیر شاہ ،سید امجد حسین شاہ ، اشرف ترک نے خصوصی شرکت کی‘ محفل پاک نے عوام علاقہ سمیت انجمن کے زمہ داران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :