
سابق صدرعارف علوی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج
درخواست گزارنیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے رجوع کرسکتا ہے،عدالت کی ہدایت
بدھ 9 جولائی 2025 12:18

(جاری ہے)
عدالت نے کہا کہ سوشل میڈیا سے متعلق حکومت نے این سی سی آئی اے ادارہ قائم کیا ہے، درخواست گزار نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی سے رجوع کر سکتا ہے، مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کرتی ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ سابق صدر نے گستاخانہ الفاظ کا استعمال کیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر موجود ہے،عارف علوی کے خلاف پولیس کو درخواست دی لیکن مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ درخواست شہزادہ عدنان نے وکیل محمد مدثر چودھری کے ذریعے دائر کی تھی۔
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کے انتخاب کیلئے اپوزیشن کا ممکنہ طور پر متفقہ امیدوار لانے کا فیصلہ
-
پاکستانی وزیر اعظم کی طرف سے افغانستان کی ’اشتعال انگیزی‘ کی مذمت
-
سرحدی کشیدگی کے دوران افغان حکومت کا پاکستان کے 58 فوجی شہید کرنے کا دعویٰ
-
پاک فوج نے افغانستان کو بھرپور جواب دیا‘ پاکستان کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم
-
پاک افغان سرحدی کشیدگی؛ طورخم بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کردیا گیا
-
سرحدی کشیدگی؛ حافظ طاہر محمود اشرفى نے افغانستان کو پیغام دے دیا
-
پاکستان کا 19 افغان پوسٹوں پر قبضہ، خوارج کا مرکز بھی تباہ، درجنوں مخالف سپاہی اور خارجی مارے گئے
-
’افغانی جارحیت بھارتی پیسوں سے خریدی گئی ہے‘ عوام کے درمیان جنگ تصور نہیں کیا جانا چاہیئے‘
-
پاک افغان سرحد پر کشیدگی، افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج کا بھرپور جواب
-
پاک افغان بارڈر کے مختلف مقامات پر افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ
-
افغانستان: انٹرنیٹ پر پابندیاں بنیادی حقوق کی خلاف ورزی، انسانی حقوق ماہرین
-
خیبرپختونخواہ میں کس کو وزیراعلیٰ بنانا ہے اس سے مقتدرہ کا کوئی تعلق نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.