
بہاولنگر ،بااثر زمیندار نے اپنی زمین میں داخل ہونے بے زبان گدھے کی تیز دھار آلے سے ٹانگ کاٹ دی
بدھ 9 جولائی 2025 16:27
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد میں ایک دلخراش اور ظالمانہ واقعہ پیش آیا، جہاں بااثر وڈیرے چودھری ہاشم علی آرائیں نے ایک غریب محنت کش کے گدھے کی ٹانگ تیز دھار آلے سے کاٹ دی۔
یہ گدھا، جو محنت کش کی روزی روٹی کا واحد ذریعہ تھا، غلطی سے وڈیرے کی زمین میں داخل ہوگیا تھا۔ غصے میں آکر وڈیرے نے اس بے زبان جانور پر تشدد کیا، جس سے مقامی لوگوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ متاثرہ مالک نے بتایا کہ واقعے کو چار دن گزر چکے ہیں، لیکن اب تک کوئی انصاف نہیں ملا۔ لوگوں نے اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی اور حیدر آباد میں 500 الیکٹرک بسیں متعارف کرائی جائیں گی، شرجیل میمن
-
جونیئر کلرک کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کا چارج دینے کیخلاف درخواست پرحکم امتناع
-
سرگودھا ، شادی ہال مارکی میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 7 ملین کا سامان جل کر راکھ ہو گیا
-
سرگودھا ،بغیر پرمٹ گندم کی سمگلنگ کی کوشش ناکام ، 5 ٹرالرز کو پکڑ کر2000بوریاں برآمدکرلیں
-
حافظ نعیم الرحمن 17 اکتوبر کو سرگودھا آئیں گے ،استقبال کیلئے کارکنان کو متحرک
-
کراچی ایئرپورٹ پر نیب کو 15 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
-
بلوچستان میں بریسٹ کینسر میں خطرناک حد تک اضافہ، آگاہی سیشن
-
اورنج لائن میٹرو ٹرین، میٹرو بس ،سپیڈو بس سروس تیسرے روز بھی بند رہی
-
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے توانائی کے شعبے میں انقلاب، جامع حکمت عملی کے مثبت اثرات
-
ملتان‘ آن لائن جابز، ٹریننگ کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والا نیٹ ورک بے نقاب
-
سنئیر براڈکاسٹ صحافی محمد عاصم نصیر نے پاکستان کے بڑے میڈیا گروپ ہم نیٹ ورک کو بطور بطور بیورو چیف لاہور جوائن کر لیا
-
استعفے کامعاملہ،پی ٹی آئی کا علی امین گنڈا پور کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.