سرگودھا ، شادی ہال مارکی میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 7 ملین کا سامان جل کر راکھ ہو گیا

ہفتہ 11 اکتوبر 2025 16:16

سرگودھا ، شادی ہال مارکی میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 7 ملین کا سامان جل ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2025ء) سرگودھا میں شادی ہال مارکی میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 7ملین کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا سے جھنگ روڈ پر قصبہ ساہیوال کے علاقہ فاروقہ میں شادی ہال مارکی میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 7ملین روپے کا سامان اسٹیج ،کرسیاں اور دیگر اشیا جل کر رکھ ہو گئیں جس کی اطلاع پر مارکی کا سامان جل گیا جس کی اطلاع پر بروقت ریسکیو آپریشن کر کے آگ پر قابو پا کر مارکی کو مزید تفصیان سے بچا لیا۔

متعلقہ عنوان :