کمالیہ ،بجلی چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے

بدھ 9 جولائی 2025 22:41

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2025ء)بجلی چوری کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا ذوالفقار علی نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف مقا ما ت پر ملزمان محمد شیر محلہ اسلام نگر کمالیہ،محمد ارشاد چناب ٹان کمالیہ اور عامر نذیرریلوے روڈ کمالیہ کے خلاف واپڈا کی مین کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چور ی کرنے پر تینوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمہ درج کروا دیا۔

متعلقہ عنوان :