صدر آزادکشمیر سے اعزازی صدارتی مشیر چوہدری راسب کی تفصیلی ملاقات

بدھ 9 جولائی 2025 22:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2025ء) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے اعزازی صدارتی مشیر چوہدری راسب کی ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔

(جاری ہے)

اس موقع پرصدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور اعزازی صدارتی مشیر چوہدری راسب کے درمیان آزادکشمیر کی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور اعزازی صدارتی مشیر چوہدری راسب کے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :