
۔ہم ڈسٹرکٹ پشین کو اردگرد کے اضلاع میں مرکزی حیثیت دیکر صحت تعلیم کی بہترین سہولیات فراہم کرنا چاہتے ہیں ، گورنر بلوچستان
بدھ 9 جولائی 2025 22:35
(جاری ہے)
صوبائی وزرا میر سلیم کھوسہ، شعیب نوشیروانی، راحیلہ حمید خان درانی، میر عاصم کرد گیلو اور محمد خان لہڑی بھی گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کے ہمراہ تھی.
گورنر بلوچستان نے کہا کہ علاج معالجے اور ادویات کی فراہمی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے ہم ڈسٹرکٹ پشین کو ایک رول ماڈل بنانا چاہتے ہیں. آج کے عہد میں صحت اور تعلیم کے شعبے کی ترقی کو مجموعی انسانی ترقی میں کلیدی اہمیت حاصل ہی. سب ملکر عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے امن و ترقی کی راہ پر اسے گامزن کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی اور اس پر بھرپور عملدرآمد کی ضرورت ہی.مزید اہم خبریں
-
غزہ میں بچوں اور خواتین سمیت مزید چھیالیس فلسطینی ہلاک
-
پنجاب حکومت نے پاکستان کی پہلی باقاعدہ رائٹ مینجمنٹ پولیس فورس قائم کردی
-
ہائبرڈ نظام اور فوج کو سیاست میں لا کر عوام کو مزید بےوقوف بنایا گیا ہے
-
ترکی، کرد باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے
-
شیخ وقاص اکرم کیجانب سے فواد چوہدری کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ کیس
-
وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کادورہ آذربائیجان، وزیرِ اعظم ، وزیر انصاف اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس سے ملاقاتیں
-
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے افغانی سفیر کی ملاقات، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال
-
چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، ججزکی کارکردگی کا جائزہ
-
انسانی حقوق کے چیمپئن بلوچستان میں ہونیوالے واقعے کی مذمت نہیں کرتے، عظمیٰ بخاری
-
بلوچستان میں معصوموں پر خونی وار، پنجاب کے شہید بیٹوں کو پورے اعزاز کے ساتھ مختلف علاقوں میں سپرد خاک کردیاگیا
-
ملالہ یوسف زئی کی28 ویں سالگرہ 12 جولائی ہفتے کو منائی گئی
-
سیرتِ نبوی ۖ ہمارے لیے مشعلِ راہ، نوجوان نسل کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ سیرتِ طیبہ کے اصولوں سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے، پروفیسراحسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.