تھل کینال نہر سے 50سالہ بزرگ خاتون کی نعش کو برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

جمعرات 10 جولائی 2025 11:25

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2025ء)تھل کینال نہر سے 50سالہ بزرگ خاتون کی نعش کو برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور پولیس اس کی شناخت اور ورثا کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ جھامرہ پل کے قریب تھل کینال نہر سے 50سالہ بزرگ خاتون کی نعش کو برآمد کر کے ہسپتال منتقل کر دیا گیا اور تھانہ صدر میانوالی پولیس نعش کی شناخت اور اس کے ورثا کی تلاش میں مصروف تفتیش ہے۔

متعلقہ عنوان :