سندھ ہائیکورٹ نے فلمساز جمشید محمود عرف جامی کی ضمانت منظور اور سزا معطل کردی

جمعرات 10 جولائی 2025 14:48

سندھ ہائیکورٹ نے فلمساز جمشید محمود عرف جامی کی ضمانت منظور اور سزا ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2025ء)سندھ ہائی کورٹ نے فلم پروڈیوسر، رائٹر و ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی کی سزا کے خلاف دائر کی گئی درخواست منظور کر لی۔

(جاری ہے)

سندھ ہائی کورٹ میں جمشید محمود عرف جامی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالت نے جمشید محمود عرف جامی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کر لی۔سندھ ہائی کورٹ نے جمشید محمود عرف جامی کو ماتحت عدالت کی جانب سے دی گئی سزا معطل کردی۔

متعلقہ عنوان :