
آبادی میں اضافہ کی روک تھام کیلئے موثر آگاہی اشد ضروری ہے، راجہ پرویز اشرف
جمعرات 10 جولائی 2025 18:57

(جاری ہے)
راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آبادی میں اضافہ دیرینہ مسئلہ ہے، ملک میں آبادی میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو چند سال میں ہماری آبادی دگنا ہو جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں اس معاملہ پر سنجیدگی اختیار نہیں کی گئی جس کے باعث عوام کو خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق آگاہی نہیں دی گئی، اس معاملہ پر ہمیں علماء کرام سے رہنمائی لینی چاہئے تھی۔ انہوں نے کہا کہ گائوں، تحصیل اور ضلع کی سطح پر عوام میں آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت ہے، شہریوں کو آبادی کے صحت، معیشت، تعلیم سمیت دیگر شعبوں پر اثرات سے آگاہ کرنا چاہئے، آبادی کی روک تھام کیلئے علماء کرام کو بھی اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، غربت کے خاتمہ کیلئے آبادی پر کنٹرول ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
-
تربیلا ڈیم کے اسپل ویز کھولے جارہے ہیں، عوام دریائے سندھ کے قریب نہ جائیں، ایڈوائزری جاری
-
مذاکرات کی میز سے ہمیشہ بھاگ جانے والے پھر مذاکرات کی بات کر رہے ہیں، امیر مقام
-
اسٹیبلشمنٹ کسی سیاسی عمل میں نہیں آنا چاہتی،طلال چوہدری
-
اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخواہ، شمال مشر قی/جنوبی بلو چستان ،سندھ ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ، محکمہ موسمیات
-
د*پاکستان سیٹزن پورٹل بار بار کریش ہونے لگا، صارفین پریشان ہو کر رہ گئے
-
چینی اور برائلرمرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
-
قبلہ رخ کا تعین کرنے کیلئے سور ج 16جولائی کو بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا
-
پنجاب میں پہلی بار بارش کو خودکار پیمانے سے ماپنے کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی متحد ہے، پارٹی میں اختلافات کا بیانیہ فیصلہ سازوں کی سازش ہے،سلمان اکرم راجا
-
پیپلزپارٹی کا ملکی سیاست میں مزید متحرک ہونے کا فیصلہ، پنجاب اور کے پی میں پارٹی کو از سر نو فعال کیا جائے گا
-
جعلی مولا جٹ کا کردار اب عوام کیلئے مذاق بن چکا،جیسے ہی اصل امتحان آتا ہے، گنڈا پور میدان چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے‘عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.