مظفرگڑھ ،ناجائز اسلحہ برآمد،ملزم گرفتار،مقدمہ درج،ترجمان سی سی ڈی

جمعرات 10 جولائی 2025 19:01

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جولائی2025ء) سی سی ڈی لیہ نے کاروائی کرتے ہوئےسوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ترجمان سی سی ڈی کے مطابق اے ایس آئی زعفران کاظم نے ملزم زاہد اسلم کو گرفتار کر کے ناجائز پسٹل برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر کے تفتیش شروع کر دی ہے،ترجمان سی سی ڈی کے مطابق سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش قانوناً جرم ہے، خلاف ورزی پر قانونی کاروائی ہوگی۔\378