روسی صدرپیوٹن نے نائب وزیرخارجہ کو برطرف کردیا

جمعرات 10 جولائی 2025 20:16

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2025ء)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نائب وزیر خارجہ کو برطرف کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میخائل بوگدانوف صدر پیوٹن کے خصوصی مندوب برائے مشرق وسطی و افریقا بھی تھے۔

(جاری ہے)

بوگدانوف کو2011 میں وزارت خارجہ کا نائب سربراہ اور 2014 میں صدر کا خصوصی مندوب مقرر کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :