دبئی میں اے آئی شیف سے چلنے والے دنیا کے اولین ریستوران کا آغاز

جمعہ 11 جولائی 2025 17:37

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2025ء)ستمبر میں وسطی دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے کچھ فاصلے پر ووہو نامی ایک ریستوراں کھلنے والا ہے جو "مستقبل میں کھانی" کا دعویدار ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ووہو میں کھانا فی الحال انسان پیش کریں گے لیکن فہرستِ طعام سے لے کر پیش کرنے تک باقی سب کچھ "شیف ایمین" کے نام سے ایک اے آئی ماڈل ڈیزائن کرے گا۔

متعلقہ عنوان :