سعودی عرب،ام القریٰ کی عید تعطیلات بارے فیصلے میں ترمیم کی وضاحت،براہ راست سرکاری محکموں کے ملازمین کے لیے عیدین کی تعطیلات کم ازکم چار اور زیادہ سے زیادہ پانچ ہوں گی

ہفتہ 12 جولائی 2025 10:10

ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2025ء) سعودی عرب کے سرکاری گزٹ ’ام القریٰ‘ نے عید کی تعطیلات حوالے سے سعودی کابینہ کے جنوری 2024 میں جاری سابقہ فیصلے میں ترمیم کی وضاحت کی ہے۔

(جاری ہے)

اخبار 24 کے مطابق ام القریٰ میں بتایا گیا ہے کہ براہ راست سرکاری محکموں کے ملازمین کے لیے عید الفطر اور عید الاضحٰی کی تعطیلات (ورکنگ ڈیز) کم ازکم چار اور زیادہ سے زیادہ پانچ ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :