انڈونیشیا کے غیر ملکی قرضے 435.6 بلین امریکی ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے

پیر 14 جولائی 2025 11:13

جکارتہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2025ء) انڈونیشیا کے غیر ملکی قرضے مئی 2025 میں 435.6 بلین امریکی ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 6.8 فیصد زیادہ ہیں ۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر رمضان ڈینی پراکوسو نے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ انڈونیشیا کےغیر ملکی قرضے قومی جی ڈی پی کا 30.6 فیصد ہیں۔

متعلقہ عنوان :