
خیبر پختونخوا میں ممکنہ سیاسی تبدیلی ، فیصل کنڈی،امیر مقام اور پرویز خٹک کی مشاورت
گورنر ہاﺅس خیبر پختونخوا میں بھی صوبائی اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی جلد بڑی بیٹھک کا فیصلہ، صوبائی اپوزیشن قیادت نے سینیٹ انتخابات بھی مل کر لڑنے کا اصولی فیصلہ کرلیا
میاں محمد ندیم
پیر 14 جولائی 2025
15:12

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اس مشاورت میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بھی شامل ہوئے، ملاقات پرویز خٹک کی رہائش گاہ پر انکی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد ہوئی اس سلسلے میں گورنر ہاﺅس خیبر پختونخوا میں بھی صوبائی اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی جلد بڑی بیٹھک کا فیصلہ کیا گیا ہے. ملاقات کے دوران صوبائی اپوزیشن قیادت نے سینیٹ انتخابات بھی مل کر لڑنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے دوسری جانب مولانا فضل الرحمان سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ملاقات میں وزیر اعظم کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کے حوالے سے قبائلی عوام کے تحفظات پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا.
مزید اہم خبریں
-
اگر دنیا پر عورتیں حکمران ہوتیں؟
-
عمران خان نے قید میں 700 دن کاٹے، جس انداز میں جیل گزاری وہ قابل تعریف ہے، ناصر حسین شاہ
-
عراق اور ایران جانے والے زائرین ہمارے لئے بہت اہم ہیں، سہ ملکی کانفرنس سے زائرین کو مزید سہولت ملے گی، کانفرنس کے انعقاد پر ایرانی وزیر داخلہ کے شکر گزار ہیں ،وزیر داخلہ محسن نقوی کا خطاب
-
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس ،دوست ممالک کی جانب سے سرمایہ کاری کے اقدامات پر پیشرفت کا جائزہ
-
آپریشن سندور میں شاندار کارکردگی پر 14، 15 ممالک نے براہموس میزائل مانگے، بھارتی وزیردفاع کا دعویٰ
-
عمران خان کیخلاف 10ارب ہرجانے کا دعویٰ، عدالت کا وزیراعظم کو18جولائی کو ویڈیولنک پرجرح کیلئے پیش ہونے کا حکم
-
بلاول بھٹو زرداری کا سابق چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیرحسین دھوکی کو برسی کے موقع پرخراجِ عقیدت
-
اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
ریلوے ملازمین کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ،راولپنڈی ہسپتال کی اپگریڈیشن کی جارہی ہے، محمد حنیف عباسی
-
وفاقی وزیر جام کمال خان برطانیہ میں اپنے ہم منصب کے ساتھ تجارتی تعلقات کے طریقہ کار پر دستخط کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا کاروباری برادری کے ملکی معیشت پر اعتماد کا مظہر ہے، وزیراعظم
-
قومی زبان میں ٹیکس گوشوارے خوش آئند ہے ،انہیں بھرنے میں مدد کیلئے ہیلپ لائن قائم کریں،وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.