رتوڈیرو، اسپیشل بچی سے 3 افراد کی زیادتی، دوران علاج دم توڑ گئی

پیر 14 جولائی 2025 23:18

رتو ڈیرو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2025ء)لاڑکانہ کی تحصیل رتوڈیرو میں 3 افراد نے 12 سالہ اسپیشل بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جو دوران علاج دم توڑ گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اسپیشل بچی کے ساتھ گزشتہ روز 3 افراد نے جنسی زیادتی کی تھی، پولیس چھاپے کے دوران مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔پولیس کے مطابق دو فرار ملزموں کی گرفتاری کیلئے کارروائی کر رہے ہیں، دونوں ملزمان کی شناخت ہوگئی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :