ڑ*سیکرٹری آر ٹی اے اور ٹریفک پولیس کا خستہ حال لوکل بسوں کے خلاف کاروائی

منگل 15 جولائی 2025 21:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جولائی2025ء) سیکرٹری آر ٹی اے اور ٹریفک پولیس کا خستہ حال لوکل بسوں کے خلاف کاروائی ۔ ساتھ (07)بسوں کو موٹر وہیکل آرڈیننس سیکشن 115 کے تحت بند کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

سیکرٹری آر ٹی اے علی درانی اور اس پی ٹریفک سٹی شبانہ حبیب کی نگرانی میں شہر کے مختلف مقامات پر خستہ حال اور بغیر روٹ پرمٹ چلنے والی بسوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ساتھبسوں کو تحویل میں لے لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :