احمدیار،زیادتی کے مقدمے ملزم کو عمرقید ، ایک لاکھ ہرجانے کا حکم

بدھ 16 جولائی 2025 18:58

احمدیار،زیادتی کے مقدمے ملزم کو عمرقید ، ایک لاکھ ہرجانے کا حکم
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء)ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ قبولہ میں درج مقدمہ زیادتی کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو عمرقید اور ایک لاکھ روپے ہرجانے کا حکم دے دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد اشرف عزیز نے تھانہ قبولہ میں درج زیادتی کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم سیفل ولد گوہر علی جھبیل سکنہ ماڈھو لکھوکا کو عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا ملزم سیفل کے خلاف تھانہ قبولہ میں مقدمہ نمبر15/2022 درج ہوا تھا ۔

متعلقہ عنوان :