احمدیار،تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میں نئے ایم ایس ڈاکٹر شاہد عزیز تعینات

بدھ 16 جولائی 2025 18:58

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء) تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میں نئے ایم ایس ڈاکٹر شاہد عزیز کوتعینات کردیا گیا سی او ہیلتھ پاکپتن ڈاکٹر فائزہ نے ڈاکٹر شاہد عزیز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جبکہ ڈاکٹر انصر یوسف جوئیہ نے پہلے ہی روز بطور ایم ایس ہسپتال استعفیٰ دے دیا تھا کہ وہ انچار ج چلڈرن وارڈ ہی اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :