ممبئی شادی میں رکاوٹ اور ذہنی دبائو، نوجوان کی خودکشی

پولیس نے جائے وقوعہ کے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے خودکشی کی تصدیق کردی

بدھ 16 جولائی 2025 19:40

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء) ممبئی کے سرکاری طبی ادارے جے جے اسپتال سے وابستہ 32 سالہ نوجوان ڈاکٹر اومکار کویتکے نے مبینہ طور پر آتل سیتو پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔

(جاری ہے)

واقعہ کی اطلاع ایک راہگیر نے دی، جس نے پل سے ایک شخص کو ریلنگ پار کر کے سمندر میں چھلانگ لگاتے دیکھا، فوری طور پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور تلاش کا عمل شروع کر دیا۔پولیس نے جائے وقوعہ کے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تصدیق کی کہ انہوں نے خود ریلنگ پار کی اور چھلانگ لگائی۔

متعلقہ عنوان :