ملائیشین پام آئل کی قیمت میں اضافہ

بدھ 16 جولائی 2025 22:41

جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء)ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں بدھ کو اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ شکاگو سویا آئل، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور ملائیشین رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی کا رجحان ہے۔

(جاری ہے)

برسا ملائیشیا ڈیری ویٹیوز ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اکتوبر میں ڈیلیوری کے لیے بینچ مارک پام آئل معاہدے 45 رنگٹ یا 1.08 فیصد اضافے سے 4,208 رنگٹ فی میٹرک ٹن میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :