)نوشکی اسٹیشن آرسی ڈی شاہراہ پر پک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی

بدھ 16 جولائی 2025 21:25

M نوشکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2025ء) نوشکی اسٹیشن آرسی ڈی شاہراہ پر پک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق نوشکی آرسی ڈی شاہراہ اسٹیشن کے مقام پر پک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار عمیر احمد ولد حافظ شاہ جان بڑیچ ساکن غریب آباد اوررضوان خان ولدسلطان قائم خان بادینی ساکن قاضی آباد زخمی ہوئے جن کو ابتدائی طبی امداد دینے کے لیے میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی لائی گئی بعد ازاں انہیں مزید علاج کے لئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا ، پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کررہی ہی