نوشہرہ ورکاں، نواحی گاوں پھمہ سرا میں معمولی بات پر فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہو گئے

جمعرات 17 جولائی 2025 14:18

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جولائی2025ء) نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں چوہے والی میں معمولی رنجش پر فریقین کے درمیان شدید فائرنگ سے چار افراد زخمی ہو گئے،فائرنگ سے زخمیوں میں ابداز،زوالفقار ،جمشید، نوید وغیرہ شامل بتائے گئے ہیں چاروں زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال نوشہرہ ورکاں منتقل کیا گیا اور 2 افراد کو گوجرانوالہ ریفرکردیاگیاہے۔

(جاری ہے)

واقعہ مبینہ طور پر برساتی پانی کھالے میں ڈالنے کی وجہ سے پیش آیا۔نوشہرہ ورکاں پولیس مصروف تفتیش ہے۔\378

متعلقہ عنوان :