
پاکپتن، بشریٰ بی بی کے بیٹے کی مبینہ فائرنگ سے 17سالہ ملازم زخمی، پولیس نے موسیٰ مانیکا کو ڈیرے سے گرفتار کرلیا
واقعہ پیرغنی کے نواحی گاؤں میں خاور مانیکا کے ڈیرے پر پیش آیا، موسیٰ مانیکا نے تکرار کے دوران طیش میں آ کر ملازم پر فائرنگ کر دی، زخمی نوجوان کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا
فیصل علوی
جمعرات 17 جولائی 2025
14:35

(جاری ہے)
چند ماہ قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے بیٹے موسیٰ مانیکا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے تھے۔
شادی کی تقریب لاہور میں ہوئی تھی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی تھی۔ فیملی ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے صاحبزادے موسیٰ مانیکا کی شادی کی تقریب لاہور میں بیدیاں روڈپر خاور مانیکا کے فارم ہاؤس میں ہوئی تھی۔فیملی ذرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ موسیٰ مانیکا کی شادی میں ایم این اے میاں احمد رضا مانیکا، ایم پی اے فاروق مانیکا، آصف مانیکا، سابق ایم پی اے دیوان عظمت چشتی اور قریبی عزیز وں نے شرکت کی تھی۔تقریب میں صرف محدود افراد کو مدعو کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل لاہور کے علاقے باٹا پور میں نا معلوم موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا تھا۔ملزمان 22 سالہ یاسر سے 5 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے تھے۔ زخمی یاسر کو طبی امداد کیلئے فوری طور پرہسپتال منتقل کیا گیاتھا جہاں اسکا علاج معالجہ کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر ذرائع کی مدد سے ٹریس کیا جا رہا تھا۔ متاثرہ نوجوان کے ماموں آفتاب انور کی مدعیت میں 2 نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
نوازشریف اور عمران خان کی جیل ملاقاتوں کا موازنہ کریں، پھر بتائیں کہ امتیازی سلوک کیوں؟
-
شوگر ملز کی لاٹری نکل آئی، پنجاب حکومت کا ہر ماہ بعد چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ
-
جو جماعت خود انتشار کا شکار ہو، وہ عوامی تحریک کی قیادت کیا کرے گی؟
-
حالیہ دنوں میں کلاؤڈ برسٹ سے شدید بارشوں کی غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے
-
سوڈان: متحارب گروہوں کی جھڑپوں میں شہری ہلاکتوں پر ترک کا اظہار افسوس
-
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کی پہلی فارسٹ کاربن کریڈٹ میپنگ رپورٹ کا اجراء کردیا
-
لاہور پانی میں ڈوبا ہوا ہے جبکہ ٹک ٹاکر وزیراعلٰی شہریوں سے زبردستی زندہ باد کے نعرے لگوا رہی ہیں
-
چکوال میں طوفانی بارش کے بعد ڈیم کا بند ٹوٹ گیا
-
غزہ: انخلاء کے نئے اسرائیلی حکم سے ہزاروں دربدر
-
وطن لوٹنے والے افغان مہاجرین کو عالمی توجہ کی فوری ضرورت، یو این
-
سوڈان: پرتشدد کارروائیوں میں 450 سے زیادہ عام شہری ہلاک
-
آئی سی سی: نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی اسرائیلی درخواست مسترد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.