ویسٹ انڈیز کا آسٹریلیا کیخلاف T20 سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان

جمعرات 17 جولائی 2025 17:32

جمیکا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2025ء)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، شے ہوپ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

(جاری ہے)

جیول اینڈریو اور جیڈائیہ بلیڈ ویسٹ انڈیز کی جانب سے سیریز میں ڈیبیو کریں گے۔واضح رہے کہ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 20 جولائی سے شروع ہوگی۔

متعلقہ عنوان :