‘رائیونڈ مرکزی انجمن تاجران کی باڈی باہمی رضامندی سے مکمل، انجمن تاجران کی ذیلی تنظیموں کے تاجران کی بھر پورحمائت سے باڈی مکمل

جمعرات 17 جولائی 2025 20:00

؁ رائیونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جولائی2025ء) رائیونڈ مرکزی انجمن تاجران کی باڈی باہمی رضامندی سے مکمل، انجمن تاجران کی ذیلی تنظیموں کے تاجران کی بھر پورحمائت سے باڈی مکمل، نومنتخب عہدیداروں میں چیئرمین حاجی رفاقت علی زرگر صدر بابر علی مونگا شیخ، جنرل سیکرٹری ملک حاجی بادشاہ اور دیگر عہدیدار بھی شامل ہیں،انجن کریانہ مرچنت کے صدر ملک اکرم سمیت دیگر ممبران۔

(جاری ہے)

صرافہ ایسوسی ایشن اینڈ جیولری ایسوسی ایشن کے صدر حاجی عباس، جنرل سیکرٹری لالہ منیر حسین سیکرٹری اطلاعات حاجی عبدالقیوم، سمیت دیگر ممبران، انجمن کاسمیٹکس کے صدر ملک شوکت،اور دیگر ممبران، انجمن کراکری ایسو ایشن کے صدر حاجی حبیب اللہ خان سمیت و دیگر عہدیادار، اور میڈیسن، منیاری، کلاتھ مرچنٹ کی طرف سے نو منتخب عہدیداروں کا مبارک باد، اور امید ظاہر کی گئی ہے کہ نومنتخب عہدیداران اتحاد اور منعظم، اور بھائی چارے کی فضا قائم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :