سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کل ہوںگے

جمعہ 18 جولائی 2025 13:11

سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات کل ہوںگے
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2025ء)سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے 7 سال کے بعد انتخابات کل (ہفتہ)19 جولائی کو ایک بجے دن مقامی ہوٹل میں ہو ںگے۔

(جاری ہے)

یہ انتخابات 7 سال قبل PBF کی جانب سے ایس بی اے کو معطل کرنے کے بعد از خور SBA کی بحالی کے بعد ہو رہے ہیں ان انتخابات میں سندھ کی تمام ڈویژنل ایسوسی ایشن شریک ہو رہی ہیں ان انتخابات کی نگرانی نامور اسپورٹی پیٹرن سلیم خمیسانی کریں گے ۔