دو نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور لوڈر گاڑی کو روک کر ہزاروں روپے اور دو موبائل فون چھین کر فرار

جمعہ 18 جولائی 2025 16:08

ٹنڈو محمد خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2025ء)ٹنڈو محمد خان بلڑی شاہ کریم روڈ پر ڈنڈی اسٹاپ کے قریب دو نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور لوڈر گاڑی کو روک کر قادر ہالیپوٹہ اور کریم سولنگی سے ہزاروں روپے اور دو موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے دوسری جانب بلڑی شاہ کریم کورواہ روڈ پر تین نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل سوار علی خاصخیلی کو روک کر اس سے موٹرسائیکل، رقم اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے جبکہ دونوں واقعات کی الگ الگ بلڑی شاہ کریم پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی گئی ہے

متعلقہ عنوان :