
عرب و ترکیہ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شام کی سکیورٹی،استحکام،اتحاد اور خودمختاری کی سپورٹ ،بیرونی مداخلت مسترد کرنے کا اعادہ
ہفتہ 19 جولائی 2025 09:50
(جاری ہے)
وزرائے خارجہ نے السویدا میں بحران کے حل کے لیے معاہدے کا خیرمقدم کیا اور اس پر عملدرآمد کے لیے زور دیا۔
شامی صدر احمد الشرع کی جانب سے السویدا میں شہریوں کے خلاف زیادتیوں کے تمام ذمہ داروں کو جوابدہ ٹھہرانے کےلیے ان کے عزم کو سراہا اور شام بھر میں سکیورٹی اور قانون کی حکمرانی کےلیے تمام کوششوں کی سپورٹ کی۔شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت اوراسے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مکمل طور پر مسترد کیا گیا۔وزرائے خارجہ کا کہنا تھا شام کا استحکام اور سلامتی پورے خطے کے امن سے جڑی ہے اور یہ عرب ممالک کی سٹریٹجک ترجیح ہے۔وزرا نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ تعمیرِ نو کے عمل میں شامی حکومت کی مدد کرے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل شام کے مقبوضہ علاقوں سے اسرائیل کے مکمل انخلا، جارحیت رکوانے، داخلی معاملات میں مداخلت روکنے اور 1974 کے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ذمہ درای پور ی کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
20 سال تک کومہ میں رہنے والا سعودی شہزادہ انتقال کر گیا
-
زمین پر قبضہ کرنے کیلئے اسرائیلی فوج نے بچے کو شہید کردیا
-
پاک بھارت جنگ میں 5 طیارے گرائے گئے، جنگ بندی کے بعد سکون ہوگیا، ٹرمپ
-
امریکا نے یوکرینی صدر زیلنسکی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا
-
ٹرمپ کے حکم پر ہم جنس پرستوں کو حاصل صحت کی سہولت بند
-
امریکا میں کرپٹو کرنسی کا پہلا قومی قانون منظور
-
اسرائیل سات اکتوبر واقعہ کی تکرار روکنے کے لیے ایک الگ مقام بنا رہا ہے،اسرائیلی اخبار
-
معاملات آپ کے ہاتھ میں ہیں، تباہ شدہ بھارتی طیارے کے پائلٹ کی معاون سے پراسرار گفتگو
-
سعودی عرب کے ریلیف سینٹر میں دماغی رسولی والی فلسطینی بچی کا کامیاب علاج
-
میٹا کی خود کار ترجمے کی غلطی ،بھارتی وزیراعلی کو آن جہانی بنا دیا
-
پاک بھارت جنگ میں 5 طیارے مار گرائے گئے تھے، ٹرمپ
-
امریکا نے یوکرین کے صدر کو جبری ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، ایوارڈ یافتہ صحافی کا دعوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.