ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپین شپ (آج )سے شروع ہوگی

اتوار 20 جولائی 2025 18:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2025ء)ورلڈ جونیئر انفرادی اور ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز آج (پیر) سے ہوگا۔ مصر میں یکم اگست تک جاری رہنے والے ایونٹ میں چار پاکستانی پلیئرز حصہ لینگے جو اسکواش کے اس سب سے بڑے عالمی ایونٹ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے۔

(جاری ہے)

قومی جونیئر اسکواش ٹیم میں انًس علی شاہ، عبداللہ نواز، عمیر عارف اور یحییٰ خان شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :