
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنی سیریز میں پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز
بنگلہ اے ٹیم پورے 20 اوورز بھی نہ کھیل سکی اور 16.5 اوورز میں 148 رنز پر ڈھیر ہو گئی
ہفتہ 16 اگست 2025 13:40

(جاری ہے)
اس سے قبل پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تیز رفتاری سے رنز اسکور کیے۔ شاہینوں نے برق رفتاری سے رنز بنائے۔
خواجہ نافع اور یاسر خان کے درمیان 118 رنز کی پارٹنر شپ ہوئی۔خواجہ نافع نے 8 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سی61 رنز اسکور کیے۔ یاسر خان نے 62 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 7 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ عبدالصمد 56 رنز کے ساتھ ناقابل شکست میدان سے لوٹے۔پاکستان شاہینز کے اوپنر یاسر خان کو 62 رنز کی برق رفتار اننگ کھیلنے پر میچ کا بہتری کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہوں نے مین آف دی میچ کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے گفتگو میں پورے ٹورنامنٹ میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ اور ملک کو ٹائٹل جتوانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کا 26-2025ء کے سینٹرل کانٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ : ذرائع
-
بابر اعظم ، رضوان اب پاکستانی ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی نہیں رہے : محمد حفیظ
-
پی سی بی کی ناقص حکمت عملی؟، مینٹورز کی پوسٹ ختم ہونے کے باوجود تنخواہ برقرار
-
معروف امریکی باڈی بلڈرہیلی میک نیف37سال کی عمرمیں چل بسیں
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنی سیریز میں پاکستان شاہینز کا فاتحانہ آغاز
-
نسیم شاہ کا کیریبئن لیگ میں جشن منانے کا انداز وائرل
-
ریٹائرمنٹ لے لوں‘ روہت شرما کے سوال پر رشبھ پنت نے جواب دے دیا
-
محمد شامی گرل فرینڈ کے بچوں کو مہنگے تحائف دیتے ہیں، بیٹی کو نہیں پڑھاتے، سابق اہلیہ
-
قازقستان اوپن تائی کوانڈو: نعمان خان، حمزہ عمر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا
-
میچ فکسنگ، سابق سری لنکن کرکٹر سالیہ سمن پر 5 سال کی پابندی لگ گئی
-
پہلے بلائنڈ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی‘ ممکنہ آغاز 10 نومبر سے ہوگا
-
ایف 9 پارک میں سٹیڈیم سے ایئرفورس اور نیول ہیڈکوارٹز کو سنگین سکیورٹی خطرات لاحق ہونگے: مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.