د* فیصل آباد ،گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لی

پیر 21 جولائی 2025 22:20

․ فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2025ء) گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لی ، آن لائن کے مطابق فیصل آباد: تھانہ نشاط آباد کے علاقہ 100ج ب کے علاقہ میں ملزم شہباز نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیاملزم نے بعد میں خود کو سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

(جاری ہے)

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم اور ڈی ایس پی رانا ندیم بھی پولیس نفری کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئے پولیس کے مطابق ملزم آئس کا نشہ کرتا تھا۔دونوں میں جھگڑا بیٹی کی شادی کے تنازعہ پر ہوا تو ملزم نے انتہائی قدم اٹھایا