
حکومت کالج کا ایک کمرہ ایک ایک کروڑ روپے کا بنا رہی ہے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف
جو لوگ مستقل بیٹھے ہوئے ہیں اصل لوٹ مار تو یہ کر رہے ہیں جو دہائیوں سے بیٹھے ہوئے ہیں، جن کی 30,35 سال سروس ہے ان کا اندازہ لگائیں ان کا تو میٹر کبھی بند ہی نہیں ہوا؛ ن لیگی رہنماء کی گفتگو
ساجد علی
اتوار 31 اگست 2025
11:58

(جاری ہے)
گورنمنٹ ہمارے اسلامیہ سکول کا ایک ایک کمرہ ایک ایک کروڑ کا بنا رہی ہے جبکہ پرائیویٹ سیکٹر 20لاکھ میں بنا کر دے رہا ہے ہم کیا کیا رونا روئیں
— Waqar khan (@Waqarkhan123) August 30, 2025
ہم سیاستدان 4 سال تک کھاتے پیتے ہیں پھر نئے آ جاتے ہیں اصل لوٹ مار تو یہ کر رہے ہیں جو پکے بیٹھے ہوۓ ہیں
خواجہ آصف pic.twitter.com/Fbq1jdECi9
اب ہمارے ملک میں وزیر دفاع سے زیادہ طاقتور اور وہ بھی محض ٹھیکیدار کون ہو سکتا ہے؟ بیچارے غریب اور کمزور لوگ اپنے لاکھوں ووٹ ایک سیاسی جماعت یا اُسکے سیاستدان کو محض آواز اُٹھانے کے لئیے دیتے ہیں؟ آوازیں تو اُنکی بھی نکل ہی جاتی ہیں جو اِن کھڈوں میں دھڑام سے گرتے ہیں، فارم… https://t.co/BIvPQ0m7ok
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) August 30, 2025
مزید اہم خبریں
-
پاک چین دوستی ہر آزمائش پر پوری اتری، چینی طریقےقدرتی آفات سے نمٹنے میں سود مند ثابت ہوں گے، وزیراعظم
-
تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے یا نہیں؟ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سیلابی صورتِ حال ختم ہونے کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگا کر ازالہ کیا جائے گا، مریم اورنگزیب
-
رپورٹنگ ویڈیوز سے مشہور ہونیوالی مہرالنساء کے سوشل میڈیا پیجز بی بی سی کا نام استعمال کرنے پر بند
-
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سیلاب زدہ علاقے کے دورے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
-
پنجاب میں سیلابی صورتحال پر حکومت کو شدید تنقید کا سامنا
-
بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون کے 3 نومولود دم توڑ گئے
-
حکومت کالج کا ایک کمرہ ایک ایک کروڑ روپے کا بنا رہی ہے، وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف
-
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ آئندہ 24 گھنٹوں میں ملتان اور خانیوال سمیت کئی اضلاع متاثر ہونے کا خدشہ
-
تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب؛ پنجاب میں متاثرین کی تعداد 20 لاکھ تک جا پہنچی
-
یوٹیوبر ڈکی بھائی کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع
-
عراق میں ٹک ٹاکر کے شوق نے 2 پاکستانی قتل کر ڈالے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.