
افغانستان میں ’’ڈریس کوڈ‘‘کی مبینہ خلاف ورزیوں پرخواتین کی گرفتاریوں پر اقوام متحدہ کا اظہارِ تشویش
منگل 22 جولائی 2025 13:44
(جاری ہے)
یو این اے ایم اے کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے پر طالبان حکام سے بات چیت کر رہی ہے۔واضح رہے کہ طالبان نے اگست 2021ء میں اقتدار میں واپسی کے بعد اسلامی شریعت کی سخت گیر تشریحات نافذ کی ہیں، جن میں خواتین کے لئے سر سے پاؤں تک مکمل پردہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔
طالبان نے اقتدار سنبھالتے وقت دعویٰ کیا تھا کہ وہ 1996ء سے 2001ء کے درمیان اپنے پہلے دورِ حکومت کی نسبت اس بار نسبتاً معتدل پالیسی اختیار کریں گے، لیکن اقوام متحدہ کے مطابق خواتین پر لگائی گئی حالیہ پابندیاں " صنفی امتیاز " کے زمرے میں آتی ہیں۔طالبان حکومت کا موقف ہے کہ اسلامی شریعت ہر فرد کو اس کا حق فراہم کرتی ہے اور اس پر لگنے والے امتیازی سلوک کے الزامات کی کوئی حیثیت نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کے ساتھ کسی بھی وقت جنگ دوبارہ چھڑسکتی ہے، ایران کا انتباہ
-
چیٹ جی پی ٹی سی لکھی گئی اسائنمنٹس پہچاننے کے لئے نیا ٹول تیار
-
غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرمپ
-
مصر میں مشہور خاتون ٹک ٹاکر اسٹار’یاسمین‘ لڑکا نکلا
-
ٹرمپ نے زیلنسکی کو یوکرین کا بیس فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکیورٹی ضمانت منظور کرلی، ٹرمپ
-
امریکی صدر کا ملک میں پوسٹل بیلٹ نظام ختم کرنے کا عندیہ
-
روس اور یوکرین کی صدور کی ملاقات کرواسکتا ہوں،ٹرمپ
-
امریکہ نے چھ ہزار طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا یوکرینی صدر کو روس کے زیر قبضہ علاقوں سے دستبردار ہونے کا مشورہ
-
روسی صدر نے یوکرین کی سیکورٹی ضمانت منظور کرلی ہے
-
چاہتا ہوں دنیا میں امن قائم ہو اور سب تجارت کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.