اسرائیل نے یمن سے داغا گیا میزائل روک لیا

سائرن بجنے کے بعد میزائل کامیابی سے روکا ،اسرائیلی فوج کا بیان

منگل 22 جولائی 2025 16:01

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2025ء)اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی صبح یمن سے داغا گیا ایک میزائل روک لیا گیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فوج نے اپنے ٹیلیگرام اکانٹ پر بتایا کہ اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے کے بعد یمن سے داغا گیا ایک میزائل کامیابی سے روکا گیا۔

متعلقہ عنوان :