جنوبی کوریا،سات ماہ بعد طیارے حادثے کی رپورٹ آگئی ، متاثرہ خاندانوں کا اظہار مذمت

منگل 22 جولائی 2025 16:24

سیول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2025ء)جمہوریہ کوریا میں پچھلے سال ماہ دسمبر میں مسافر طیارے کو پیش آئے حادثے کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کے کچھ حصے سامنے آگئے ۔یہ مسافر طیارہ پائلٹ کی غلطی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوا تھا۔

(جاری ہے)

یاد رہے 29 دسمبر کو بوئنگ 800-737 کو پیش آنے والے اس حادثے میں 179 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔اب سات ماہ بعد آنے والی رپورٹ کے مندرجات کے بارے میں متاثرہ خاندانوں اور ہلاک ہونے والے مسافروں کے لواحقین نے اس رپورٹ پر غم و غصہ ظاہر کیا ہے کہ طیارے کے حادثے کا شکار ہونے کی ساری ذمہ داری پائلٹ کی غلطی بتا دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :