
کمزور پاسورڈ نے 158 سال پرانی کمپنی ڈبو دی، 700 ملازمین بیروزگار
ہیکرز نے ایک ملازم کا پاس ورڈ اندازے سے لگا کر سسٹم تک رسائی حاصل کی،ذرائع
منگل 22 جولائی 2025 16:52
(جاری ہے)
کمپنی کے ڈائریکٹر پال ایبٹ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی بریچ ایک کمزور پاس ورڈ کے ذریعے ہوا، تاہم متعلقہ ملازم کو اس واقعے کی اطلاع نہیں دی گئی۔
کے این پی لاجسٹکس 500 سے زائد لاریاں چلاتی تھی، اور نائیٹس آف اولڈ کے نام سے برطانیہ میں معروف تھی۔ اگرچہ کمپنی نے جدید آئی ٹی سیکیورٹی اسٹینڈرڈز پر عمل کیا تھا اور سائبر انشورنس بھی لی ہوئی تھی، لیکن اس کے باوجود یہ حملہ اسے سنبھلنے نہ دے سکا۔ہیکرز کی جانب سے دی گئی رینسم نوٹ میں کہا گیا، اگر آپ یہ پیغام پڑھ رہے ہیں تو سمجھیں آپ کی کمپنی کا اندرونی نظام جزوی یا مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے۔ آنسو بہانے سے بہتر ہے کہ ہم تعمیری مکالمہ کریں۔ماہرین کے مطابق تاوان کی رقم ممکنہ طور پر 5 ملین پانڈز کے قریب تھی، جو کمپنی ادا نہیں کر سکی۔ نتیجتا، مکمل ڈیٹا ضائع ہوگیا اور کے این پی کو بند کرنا پڑا۔یہ پہلا واقعہ نہیں، کو-اوپ، ایم اینڈ ایس، اور ہرروڈس جیسے بڑے برطانوی ادارے بھی ماضی میں ایسے حملوں کا شکار ہوچکے ہیں۔ کو-اوپ کے معاملے میں تو 65 لاکھ ممبرز کا ڈیٹا چرایا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا گوگل، مائیکرو سافٹ جیسی کمپنیوں کو بھارتی شہریوں کو ملازمتیں نہ دینے کا انتباہ
-
مختلف ممالک پر15 سے 50 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
جاپان کے ساتھ تجارتی معاہدہ ہوگیا ہے ، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
-
امریکا جانے والے پاکستانیوں کو اب اضافی ویزا فیس دینا ہوگی
-
گوگل اورمائیکروسافٹ بھارتیوں کو ملازمتیں نہیں دینگے، ٹرمپ کا بڑا اعلان
-
امریکا مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں چین کو پیچھے چھوڑدے گا، ٹرمپ
-
امارات میں بچے سے جنسی کے ملزم کو 10 سال قید کی سزا
-
سعودی عرب کا ختم شدہ وزٹ ویزوں میں توسیع کا اعلان
-
سعودی عرب،غیر ملکی کارکنان کی اجتماعی رہائش کے لئے نئے ضوابط جاری
-
مختلف ممالک پر 15 سے 50 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، ٹرمپ
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کل اپنی والدہ کے آبائی ملک سکاٹ لینڈ کا نجی دورہ کریں گے
-
مصنوعی ذہانت کے استعمال سے گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ کی آمدنی میں نمایاں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.