آپریشن سندور پر ہزیمت چھپانے کیلئے بھارتی نائب صدر سے زبردستی استعفی لے لیا گیا

منگل 22 جولائی 2025 16:52

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2025ء)آپریشن سندور پر ہزیمت چھپانے کیلئے بھارتی نائب صدر سے زبردستی استعفی لے لیا گیا۔آپریشن سندور کی ناکامی پر بھارتی حکومت کو اپوزیشن کے سخت سوالات کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

آپریشن سندور کے حقائق چھپانے کیلئے نائب صدر جگدیپ دھنکھ رسے زبردستی استعفی لے لیا گیا۔بھارتی نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے کہا کہ میں لوک سبھا میں آپریشن سندور پر کھلی بحث کی اپوزیشن کو یقین دہانی کراتا ہوں، بھارتی نائب صدر کے اس بیان کے بعد ان سے زبردستی استعفی لے لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :