
حضرت داتا گنج بخش رحمة اللہ علیہ کا تین روزہ سالانہ عرس 13تا15 اگست کو ہوگا،ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار افتتاح کریں گے
بدھ 30 جولائی 2025 17:48

(جاری ہے)
سیکریٹری اوقاف نے کہا کہ عرس اپنی نوعیت کا منفرد ایونٹ ہے،تمام متعلقہ ادارے مل کر ایونٹ کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔
انہوں نے بتایا کہ عرس سے قبل دربار شریف کا گرے سٹرکچر مکمل ہوچکا ہے اور زائرین چوکھٹ پر حاضر ی دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ داتا دربار تعمیراتی منصوبہ عہد ساز اور تاریخی نوعیت کا حامل ہے۔ ہجویری ہال داتا دربار کمپلیکس میں منعقدہ اجلاس میں ڈی جی اوقاف،خطیب داتا دربار مسجد اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سی ای او کے الیکٹرک کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، خاتون کو ہراساں کرنے پر 25 لاکھ روپے جرمانہ
-
بلوچستان: لیویز کا پولیس میں انضمام کیوں کیا جا رہا ہے؟
-
فیض آباد احتجاج کیس،علی امین گنڈاپور کا اشتہاری کا سٹیٹس برقرار،گرفتا ر کرکے پیش کرنے کا حکم
-
بھارت نے جنوبی ایشیا کا امن سبوتاژ کرنے کی پوری کوشش کی ہے،بھارتی اقدامات خطے کا امن تباہ کر سکتے ہیں ، عطاء اللہ تارڑ
-
ٹرمپ نے اب ٹیرف بھی لگا دیا مگر مودی کوئی جواب ہی نہیں دے پا رہے، راہول گاندھی کی شدید تنقید
-
لیسکو کا مون سون بارشوں کے دوران خراب اور جلنے والے میٹرز کو بلا معاوضہ تبدیل کرنے کا اعلان
-
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن اعجاز شفیع 15 اجلاسوں کیلئے معطل، نوٹیفکیشن جاری
-
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس، اسلام آباد کی ہوٹل انتظامیہ نے بکنگ کینسل کردی
-
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر مؤثر کنٹرول کیلئے پنجاب حکومت کا نئی وزارت قائم کرنے کا فیصلہ
-
بھارت پر ٹرمپ ٹیرفس: نئی دہلی کا ردعمل
-
زمین کی سطح کو ٹریک کرنے والی امریکہ اور بھارت کی مشترکہ سیٹلائٹ
-
پاکستان کے نئے کرنسی نوٹوں کیلئے ڈیزائن کا انتخاب کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.