وفاقی وزیررانا تنویر حسین سے مسلم لیگ (ن )آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی ملاقات

جمعرات 31 جولائی 2025 16:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جولائی2025ء) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین سے پاکستان مسلم لیگ (ن )آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن )آزادکشمیر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں آزادکشمیر کے آئندہ عام انتخابات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔