
وزیراعلیٰ مریم نواز کا رحیم یار خان میں پولیس چوکی پرحملے میں 5 ایلیٹ فورس جوانوں کی شہادت پراظہارافسوس
جمعہ 1 اگست 2025 19:41

(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شہید اہلکاروں محمد عرفان، محمد سلیم، نخیل، خلیل اور غضنفر کے اہلِ خانہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کو انجام تک پہنچانے کے لئے پر عزم ہیں۔ دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن پوری قوت سے جاری رہے گا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب پولیس کے جوانوں نے جانوں کا نذرانہ دے کر عوام کی حفاظت کا حق ادا کیا۔پولیس شہدا کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا ،حکومت پنجاب ہمیشہ ساتھ ہے ۔مزید اہم خبریں
-
ایران کے صدر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
-
عمران خان کی کئی ماہ بعد بیٹوں سے فون پر بات کروا دی گئی
-
مریم نواز شریف کا بارڈر ملٹری پولیس میں شامل باہمت بیٹیوں کو خراج تحسین
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات، دونوں وزراء کا دوطرفہ تعلقات بارے تبادلہ خیال
-
سموگ کے تدارک کیلئے لاوہر میں جدید ترین ڈسٹ سسپنشن سسٹم کی اسمبلنگ شروع
-
صدر ٹرمپ کا ’روس کے قریب‘ جوہری آبدوزوں کی تعیناتی کا حکم
-
موسمیاتی تبدیلی کے باعث اس بار مون سون کا دورانیہ بڑھنے کا امکان
-
لکی مروت میں مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، خاتون سمیت 12 زخمی
-
امریکہ اور یورپ جانے کے منتظر افغان، غیر یقینی کی وجہ سے پریشان
-
’وزارتِ مضحکہ خیز چال‘ سے لے کر عجیب و غریب حکومتی اداروں تک
-
وجائنل اسپیکیولم کا نیا ڈیزائن، خواتین کے لیے درد اور خوف میں کمی کی امید
-
چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا قومی خودمختاری اور جغرافیائی سالمیت کے تحفظ کےلئے پاک فوج کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.