Live Updates

چین میں تفریحی ریزورٹ میں بارش اور طوفان کے باعث3افراد ہلاک ،4لاپتہ

ہفتہ 2 اگست 2025 14:58

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اگست2025ء) چین میں تفریحی ریزورٹ میں بارش اور طوفان کے باعث3افراد ہلاک اور 4لاپتہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق ضلعی سیلاب کنٹرول اتھارٹی نے بتایا کہ چین کے شمالی صوبے حبی کے ضلع شنگ لونگ میں واقع ایک تفریحی ریزورٹ میں بارش اور طوفان سے 3افراد ہلاک اور 4لاپتہ ہو گئے ہیں،جن کی تلاش کا کام تاحال جاری ہے۔

Live مون سون بارشیں سے متعلق تازہ ترین معلومات