لکی مروت میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

بچوں کو باہر سے مارٹر گولا ملا تھا جس کو گھر لے آئے، بچوں کے مارٹر گولے سے کھیلنے کے دوران گولا دھماکے سے پھٹ گیا

ہفتہ 2 اگست 2025 17:22

لکی مروت میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی
لکی مروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2025ء)لکی مروت کے علاقے سربند میں گولہ پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ہسپتال حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 2 سے 7 سال کے درمیان ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس حکام کے مطابق بچوں کو باہر سے مارٹر گولا ملا تھا جس کو گھر لے آئے، بچوں کے مارٹر گولے سے کھیلنے کے دوران گولا دھماکے سے پھٹ گیا۔

متعلقہ عنوان :