بامقصد مذاکرات بلوچستان مسئلے کا حل ،آپریشن،گرفتاریاں ،حبس بیجا نہیں، مولانا عبدالغفور حیدری

ہفتہ 2 اگست 2025 21:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2025ء)سیکرٹری جنرل جے یو آئی و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں۔

(جاری ہے)

جاری بیان میں مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ بلوچستان کے مسئلے کا حل بامقصد مذاکرات ہے،آپریشن ،گرفتاریاں اور حبس بیجا میں رکھنا بلوچستان کے مسئلے کا حل نہیں ۔